تعلیمی اداروں میں میرٹ کے برعکس تعیناتیاں قبول نہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے میرٹ کے برعکس تعلیمی اداروں میں تعیناتیوں سے تعلیمی اداروں کا معیار مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے گورنر کی جانب سے تا حال یونیورسٹیز کے اندر مداخلت اور وائس چانسلرز کی تعنیاتی اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے ایک طرف نام نہاد لسانی گروہ اٹھارویں ترمیم اور جمہوریت کا لاگ آلاپ رہی ہے ۔



پنجگور کے زمینداروں کا تعلق کسی پارٹی سے نہیں،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی ترجمان نے بی این پی عوامی کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پنجگور کے تمام زمینداروں کا تعلق کسی نہ کسی پارٹی یا جماعت سے ہے اگر کوئی زمیندار کسی پارٹی سے وابستگی رکھتا ہو کیا اس زمیندار کا حق نہیں کہ وہ ان سہولتوں سے فائدہ حاصل کریں ۔



خالد لانگواورمشتاق رئیسانی سمیت 1216 کرپشن کے کیسز کا فیصلہ تعطل کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  ملک کی احتساب عدالتوں میں اربوں روپے کی بدعنوانی کے 1216 ریفرنسز تاحال فیصلوں کے منتظر ہیں‘ ان ریفرنسز میں شریف خاندان‘ یوسف رضا گیلانی‘ راجہ پرویز اشرف‘ شرجیل میمن‘ ڈاکٹر عاصم‘ مشتاق رئیسانی ‘ احد چیمہ اور خالد لانگو سمیت ملک کی اہم اور طاقتور شخصیات ملزمان نامزد ہیں‘ سب سے زیادہ ریفرنس لاہور ریجن کی عدالتوں میں زیر التواء ہیں جن کی تعداد361 ہیں جبکہ کراچی ریجن کی عدالتوں میں 268ریفرنسز زیر سماعت ہیں۔