بی ایس او پجار کا کونسل سیشن اختتام پذیر ،حمید بلوچ چیئرمین منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کا 22واں مرکزی کونسل سیشن بنام میر یوسف عزیز مگسی ،بیاد استاد عبدالمجید گوادری میر عبدالعزیز کرد اور چیرمین رازق بگٹی زیرصدارت چیرمین گہرام اسلم بلوچ بمقام بولان میڈیکل شال میں منعقدہوا تین دن جاری رہنے کے بعد اختتام پزیرہوا ۔



بلوچستان‘انتخابی عذرداریوں کی سماعت‘قدوس بزنجو کو جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونلز نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی دھاندلی ودیگر سے متعلق دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت کی ۔



آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا۔



پی بی 5،این اے 258پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری

| وقتِ اشاعت :  


دکی : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی 5 دکی میں مکمل انتخابات اور حلقہ این اے 258 کے 23 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 15 نومبر کو دونوں حلقوں میں انتخابات کرنے کا شیڈول جاری کردیا۔



کتابوں سے رشتہ جوڑ کر بلوچستان کو بحرانوں سے نکال پائیں گے ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان ہی ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ۔کتب دوستی کو فروغ دیکرصوبے سے جہالت کی تاریک راتوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔ 



حکمرانوں کو بلوچستان کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کو درپیش بحرانی ، معاشی اور معاشرتی مسائل او ر صورتحال سے نکالنے کے لئے یہاں کے بلوچ، پشتون ، ہزارہ اور آباد کار عوام کو اپنا بھر پور سیاسی کردا راد اکرنے کے لئے متحد ہو کر آواز بلند کرنا ہو گا ۔