گوادر کے ماہی گیروں کے خدشات کو دور کیا جائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے خدشات و تحفظات کو دور کیا جائے دیمی زرچھن جانے کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے گوادر کے مشرقی ساحل (دیمی زد ) پر ایسٹ ایکسپریس وے پر کام کے آغاز کے بعد مقامی ماہی گیروں میں بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے مشرقی ساحل پر ایکسپریس وے کا مقصد گوادر بندرگاہ کے ساحل تک رسائی لینا ہے ۔



گیس پریشر میں کمی سے عوام ازیت میں مبتلا ہے، ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقوں سریاب، قمبرانی روڈ، کیچی بیگ سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امور خانہ داری کیلئے خواتین بزرگوں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔