سندھ سکھر بیراج سے بلوچستان کے حصے کا پانی استعمال کرتا ہے ، سینٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی چیئرمین پی اے آر سی کے بیرون ملک دوروں پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین صاحب بتائیں کہ کتنے دورے کئے



جعلی ڈومیسائل پر بلوچستان کے کوٹے پر بھرتیاں کی جاری ہیں،پی ایس ڈی پی میں سب سے زیادہ کٹوتی گوادر منصوبوں پر کی گئی ہے، سینٹ قائمہ کمیٹی کا انکشا ف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز میں بتایا گیا کہ موجودہ حکومت نے پی ایس ڈی پی میں سب سے زیادہ کٹوتی گوادر کے منصوبوں پر کی ہے،



ماضی میں پی ایس ڈی پی میں غلط منصوبہ بندی ہونے سے صوبہ مشکلات کا شکار ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کیا ہے ماضی کے رجحانات اور روایات سے ہٹ کر ہم ایک اچھی طرز حکمرانی کے ذریعے ترقی یافتہ بلوچستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں



حکومت تبدیلی لانے میں نا کام اور شریف خاندان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہی ہے ،ن لیگ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں سینئر نائب صدر جمال شاہ کاکڑ ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد یونس بلوچ نے شرکت کی