اسلام آباد: جلال آباد میں حکام سے معاملات طے ہونے کے بعد پاکستان نے قونصل خانہ کھول دیا۔
افغانستان میں بند پاکستانی قونصل خانہ کھول دیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جلال آباد میں حکام سے معاملات طے ہونے کے بعد پاکستان نے قونصل خانہ کھول دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم ہی غدار ہے تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے کل تک حکومت کو قومی اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبہ بلوچستان کی سکیورٹی کی صورتحال اور منصوبہ بندی کے بارے میں تشویش ہے
این این آئی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گنوڈین دشت میں چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی کی حمایت میں ایک بہت بڑا جلسہ عام کا انعقادکیاگیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کو میوزیم اور وہاں لان کو لیڈیز پارک میں تبدیل کرنے کاعندیہ دیدیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سی پیک سیکرٹریٹ حکام نے کہا ہے کہ سی پیک میگا قومی منصوبہ ہے ٗ پاکستان سمیت خطے میں معاشی انقلاب برپا کریگا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیاسی انتقامی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں، عمران خان ہوش کے ناخن لیں اور سیاست کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 13 اکتوبر کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب حراست میں رات دیر تک ٹہلتے ہوئے گزاری۔