وزیراعظم کوفرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں پرخراج تحسین

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔



دہشت گرد کسی کے وفادار نہیں ہوتے وہ صرف اپنی حکومت چاہتے ہیں، عبداللہ عبداللہ

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی خطے میں امن اور استحکام کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ 



اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے اقدامات کررہے ہیں ،صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات صالح بھو تانی نے کہا ہے کہ نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کے لئے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے کیونکہ اس سے ڈائریکٹ فائدہ عوام کو پہنچے گا کوئٹہ شہر کی آبادی روز بروز بڑھ رہی ہے۔



بی اے پی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،منظور کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے ایک بلوچ قوم پرست جماعت کی سربراہ کی جانب سے حکومت پر تنقید بلا جواز سمجھتے ہیں۔



حب ،اسلم بھوتانی نے عوام کی فلاح وبہبود کے فنڈز میں کرپشن کی شکایت چیئرمین نیب سے کر دی

| وقتِ اشاعت :  


حب: گلف مائیننگ کمپنی کے عوامی فلاح وبہبود کے CSRفنڈز میں مبینہ ہیر پھیر کا معاملہ رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے چیئرمین نیب سے ملاقات کر کے معاملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔



اپوزیشن جماعتیں اپوزیشن لیڈر کے نام پر متفق نہ ہو سکیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کے جانب سے ابھی تک کسی بھی رکن صوبائی اسمبلی کو متفقہ طور پر اپوزیشن لیڈر منتخب نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کسی بھی اپوزیشن رکن کے اپوزیشن لیڈر کے بارے میں کوئی نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔



برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔