اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے مسائل حل ہونگے ،صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب: صوبائی وزیرقانون پارلیمانی امور بلدیات ودیہی ترقی وخوراک سردار صالح محمد بھوتانی نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی وزیر اعظم پاکستان کا وژن ہے بلوچستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق ایسا بلدیاتی نظام بلوچستان میں لائیں گے جس سے نچلی سطح پر عوام کو ریلیف ملے اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل ہوں۔



لاہور: بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا، سڑکیں ڈوب گئیں، سینکڑوں فیڈر ٹرپ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: لاہور میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ حبس اور گرمی کے خاتمے سے موسم خوشگوار ہو گیا لیکن ساتھ ہی سڑکیں اور گلیاں پانی پانی ہو گئیں، انتطامیہ کے دعوے بھی پانی میں ڈوبے نظر آئے۔



ڈاکٹر کمیونٹی پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے، بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان میں ڈاکٹرز کمیونیٹی پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کو فرائض سرانجام دینے میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔



موضع زباد ڈن میں اراضیات کی ری سٹلمنٹ قانون کے مطابق ہوئی ،متاثرین

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  مو ضع زبادِ ڈن میں اراضیات کی ری سٹلمنٹ ضابطہ اور قا نو ن کے مطابق ہوئی ہے ۔ قبضہ گیر اور جعل ساز عناصر کی ایماء پر آخری تصد یق کے عمل کی منسوخی ہمارے ساتھ ناانصافی ہوگی ۔ سابقہ حکومت نے غیر قانونی پیمائش اور سٹلمنٹ پر اراضیات کی سٹلمنٹ منسوخ کےئے تھے۔



الیکشن ٹربیونل میں بی این پی کے رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی دائر اپیل کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے رو برو بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 31 کے انتخابات سے متعلق دائر اپیل کی سماعت ہوئی۔



9 اضلاع کی بجائے پور ابلوچستان خشک سالی کی لپیٹ میں ہے،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے 9اضلاع سے متعلق خشک سالی کے بیان کو غلط بیانی ، مضحکہ خیز اور اپنے آپ کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جنوبی پشتونخوا بشمول بلوچستان کے 4اضلاع کے سوا باقی تمام اضلاع میں بدترین خشک سالی اور قحط سالی کی ایک المناک صورتحال درپیش ہے ۔