خضدار میں ماربل سٹی کے قیام کا فیصلہ ، بلوچستان حکومت اور وفاق میں معاہدہ طے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں ماربل اور دیگر قیمتی معدنیات کی پروسیسنگ کے لئے خضدار میں ماربل سٹی کے قیام کے لئے جمعرات کے روز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔



اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور پاکستانی بہت اچھے ہیں، بھارتی خاتون

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی )کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔



پنجگور ،اسپتال سمیت سی ڈیز میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرگیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور :  پنجگور میں ادویات کا بحران بدستور جاری ہے ہسپتالوں میں آنے والے سینکڑوں مریض ادویات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خالی ہاتھ لوٹتے ہیں پرائیوٹ میڈیکل اسٹور مالکان کی چاندنی ہوگئی ہے۔



خاران شہر میں طوفانی ہوائیں، بجلی کے کھمبے گر گئے

| وقتِ اشاعت :  


خاران: خاران شہر میں طوفانی ہواؤں کے باعث شیخ مسجد وارڑہ میں ایک درجن سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے جن کی وجہ سے سینکڑوں گھروں کے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا بجلی کے سیمنٹ سے بنے بجلی کے کھمبوں کو جڑ سے اکھاڑ دی ہے۔



قائد جمعیت کا دورہ پنجگور انتہائی اہمیت کا حامل ہے، مولانا فیض محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کااہم اجلاس صوبائی امیرسینیٹرمولانافیض محمدکی صدارت میں ہواجس میں مختلف امورپرغورکیاگیااوراہم فیصلے کئے گئے،اجلاس میں مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں 12مئی کومنگوچرمیں شہداء اسلام کانفرنس کی تیاریوں پرغورکیاگیا۔