لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کرلی۔
بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا نے دوسری شادی کرلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں نجی ائرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیکنگ کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سارنگزئی خدمت کمیٹی مسلم باغ کے زیراہتمام کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر معصوم کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: حالیہ بارشوں کے بعد دریائے ناڑی کے سیلابی ریلے نے بالاناڑی کے علاقے باران بنگلزئی میں تباہی مچادی متعدد مال مویشی سیلابی ریلے کے نظر گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع حکومتی امداد کے منتظر تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعددریائے ناڑی کے نچلے درجے کے سیلابی ریلے نے بالاناڑی کے گاؤں باران بنگلزئی میں داخل ہوکر تباہی مچادی گاؤں کے چاروں اطراف سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد کچے مکانات کے منہدم اور مال مویشاں بھی ریلے کی نظر ہو گئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفا قی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کمرشل بنکنگ سرکل کوئٹہ کا حوالہ (ہنڈی) اور غیر ملکی کرنسی ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاون، اہم کا روباری مراکز پر چھاپہ مارکر بھاری تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے 3ملزما ن کو گرفتار کر لیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خاران : جمعیت علما ء اسلام کے رہنما اور حلقہ پی بی 41سے نامزد امیدوار حاجی ذابد خان ریکی نے کہا ہے کہ آر او اور پریذائیڈنگ آفیسرز کی الیکشن کمیشن کے روبرو بیان قلمبند کرانے کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنا بلا جواز ہے بلکہ واشک کی عوام کی مینڈیٹ کو چرانے والوں کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی غیر شفاف اور مشکوک تقرری میرٹ کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شانگلہ: الیکشن کمیشن نے پی کے 23 شانگلہ کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے کر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔