اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چوری کا پیسہ ہضم نہیں کرنے دیں گے۔
منی لانڈرنگ کیس میں بھی نواز شریف والی جے آئی ٹی بنا دیتے ہیں، چیف جسٹس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چوری کا پیسہ ہضم نہیں کرنے دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: واٹر کمیشن نے سربراہ واٹر بورڈ کو شہر میں گندے پانی کے رساؤ کے ذمہ دار افسران کی برطرفی کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی سربراہ غنویٰ بھٹو نے سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق الزام لگانے پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ سے معافی مانگ لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیروزوالا: میسن کالر میں فیس بک کی دوستی نے لڑکے اور لڑکی کی جان لے لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتا: انڈونیشیا میں سیاحت کے لیے مشہور جزیرے لومبوک میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں ایک گاڑی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کیلئے مشترکہ مستقبل کی تعمیرا کیسویں صدی کا عظیم تحفہ ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ پروجیکٹ سی پیک کے ذریعے نہ صرف پاکستان بلکہ تمام ترقی پذیر ممالک ، عالمی برادری کے ساتھ مربوط ہوجائینگے جو اس میگا پروجیکٹ کا محور ومرکز بھی ہے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں حکومت سازی میں پیشرفت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کا جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی سے اہم ملاقات حکومت سازی اور دیگر معاملات پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے لئے مطالبات پیش کردیئے مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں مزید مذاکرات آئندہ ایک دو دن میں کئے جائیں گے ۔