یروشلم: فلسطین میں مزاحمت کار نوجوان لڑکی احد تمیمی کو 8 ماہ قید کے بعد گزشتہ شب رہا کردیا گیا ہے۔
فلسطین کی بہادر بیٹی احد تمیمی جیل سے رہا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: فلسطین میں مزاحمت کار نوجوان لڑکی احد تمیمی کو 8 ماہ قید کے بعد گزشتہ شب رہا کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع نرسنگ سینٹر میں پستول بردار شخص نے 4 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
ظریف بلوچ | وقتِ اشاعت :
پسنی : گوادرکے نومنتخب ایم پی اے میر حمل کلمتی کا نوری ہاؤس پسنی آمد، سینکڑوں افراد نے انکا اسقبال کیا۔ نوری ہاؤس پسنی میر حمل کلمتی اورسید معیار جان نوری کے حق میں فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر ،رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمدرند اور رکن قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب: پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن نہ صرف ژوب بلکہ ہر حلقے پر مشکوک ہوچکے ہیں سیاسی قائدین کو ایک منصوبے کے تحت ہرایا جارہا ہے زندگی میں پہلی بار ایسا الیکشن دیکھ رہا ہوں کہ تین دن سے الیکشن کمیشن کامیاب امیدواروں کا فیصلہ نہیں کر پارہے ہیں نتائج باربار تبدیل ہوتے جارہے ہیں اوراس طرز عمل کی وجہ سے لوگ اب کھلے عام انگلیاں اٹھارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومجلس عمل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابی نتائج میں تاریخ ساز دھاندلی ہوئی جو بچے بچے کی زبان پہ زد عام ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کرخ: شہداد کوٹ سے خضدار آنے والی منی بس ونگو لیویز چیک پوسٹ کے قریب الٹ گئی، آٹھ مسافر جاں بحق نو سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتیں سرگرم ہوگئی،سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیئے، بلوچستان میں جیتنے والی سیاسی جماعتوں نے پارٹی اجلاس آج سے طلب کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نشے کی حالت میں شورشرابا کرنے والا مسافر حراست میں لئے جانے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔