لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے نامزد ملزم احد چیمہ کی بہن اور کزن کے نام 32 کنال اراضی بطور رشوت کا انکشاف کیا ہے۔
آشیانہ اسکیم کا ٹھیکہ لینے کیلئے احد چیمہ کو 32 کنال اراضی دی گئی، نیب
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے نامزد ملزم احد چیمہ کی بہن اور کزن کے نام 32 کنال اراضی بطور رشوت کا انکشاف کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایگزٹ کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فاٹا سے نومنتخب آزاد سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایس آئی اور ایم آئی نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ میں پیش کرنے میں ناکام ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان سے نومنتخب سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے تمام دوستوں اور احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انتخابی کامیابی کے بعد انہیں مبارکباد یا کسی بھی طرح ان سے تعاون کیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار رتو ڈیرو زیر تعمیر قومی شاہراہ (ایم ایٹ )سترہ سال گزرنے کے باوجود تکمیل کو نہیں پہنچ سکی ،دو سال قبل اس قومی شاہراہ کو سی پیک کا حصہ بننے کا بھی شرف حاصل ہوا مگر پھر بھی کام مکمل نہیں کیا جا سکا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے بعد سینٹ چیئرمین بھی پیپلزپارٹی سے ہوگا اور ملک میں اگلی حکومت بھی پیپلزپارٹی کی ہوگی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے ڈیرہ غازی خان کے طلباء و طالبات کے لئے میڈیکل کالجز کے میں کوٹہ مختص نہ کرنے انہیں تعلیم کے زیور سے دور رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تونسہ شریف ‘ راجن پور اور ڈیرہ جات کے پسماندہ بلوچ علاقے جو 21 ویں صدی میں بھی پسماندگی سے دوچار ہیں عوام کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گجرات: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ گواہوں کو قسمیں کھاتے دیکھا لیکن کبھی منصف کو قسمیں کھانے نہیں دیکھا، جج اگر قسمیں کھا رہے ہیں تو اس کا مطلب کہ ان کے دل میں ملال اور ضمیر پر بوجھ ہے اور ضرور کوئی انصافی ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نواب شاہ: مریم روڈ کے علاقے میں حفاظتی ٹیکے لگنے کے بعد 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔