گوادر کے عوام کوساحل اوروسائل کا مالک بنائینگے، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  صاف اور شفاف الیکشن سے عوام کی حقیقی نمائندگی کا تصور پورا ہوسکتا ہے۔ انشاء اللہ منتخب ہونے کے بعد گوادر شہر کو بھی دریجی کی طرح مثالی شہر بنائینگے۔ سی پیک کے ثمرات مقامی لوگوں کابنیادی حق ہے ۔ ضلع بھر میں فنی ادارے قائم کرینگے۔ بنیادی سہو لیات کی فراہمی کو فراہمی کو یقینی بنائینگے۔ حق نمائندگی من و عن ادا کرنا میری اولین تر جیح ہوگی۔ گوادر کے عوام کو ساحل اور وسائل کا مالک بنائینگے۔ 



نیب سی پیک سمیت تمام ترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی روکنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، جاوید اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیئرمین نیب جناب جسٹس جاوید اقبال نے نیب بلوچستان کا دورہ کیا اور نیب بلوچستان کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستا ن کی ترقی کی ضامن ہے۔



ڈھائی سال اقتدار کے مزے لینے والے عوام کا سامناکرنے سے خائف ہیں، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء حلقہ پی بی 44 آواران سے نامزد امیدوار سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قوم پرستی کے نام پر ڈھائی سال اقتدار کے مزے لینے والے آج عوام کا سامنا کرنے سے خائف ہیں ۔



اورماڑہ ،بجلی بندش کے خلاف خواتین و بچوں کا احتجاج، کوسٹل ہائی وے بلاک کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بجلی، پانی نہ ھونے وجہ سے اورماڑہ کے عوام نے صبح 8 بجے سے لے کر ابھی تک کوسٹل ہائی وے بند کر دیا ہے ضلع گوادر اور اورماڑہ کا انتظامیہ کی خاموشی اور اورماڑہ عوام سے مذاکرات نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔



لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

| وقتِ اشاعت :  


 لندن: برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ ن لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔



حج پروازوں کا شیڈول جاری، ہزاروں عازمین ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: عازمین حج کو لیکر پہلی حج پرواز 14 جولائی کو روانہ ہورہی ہے اور حج پر جانے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گے۔