عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی میں تبدیلی نہیں آئی گی تب تک پاکستان اٹھ نہیں سکتا اور عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا۔



ہماری جدوجہد نے بلوچستان میں نفرتوں کا خاتمہ کیا ،آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے امیدواروں کو غیور عوام اپنا قیمتی ووٹ دے کر لوٹ مار کرنے والوں کا راستہ روکیں، سردار عاصم سرپرہ ‘ میر قاسم سرپرہ ‘ ٹکری عبدالصمد لانگو ‘ ٹکری رزاق کرد کے مشکور ہیں کہ انہوں نے این اے 266 سے پارٹی امیدوار آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ‘ حلقہ پی بی ملک نصیر احمد شاہوانی ‘ پی بی 30سے احمد نواز بلوچ کی حمایت کا اعلان کیا ۔



گوادر انڈسٹریل ایریا میں 70ارب روپے کی اراضی لوٹ لی گئی،چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی احتساب بیورو( نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گوادر انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں کمرشل اور انڈسٹریل اراضی کی مبینہ غیر قانونی اور خلاف قواعد الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کی اطلاعات پر ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ 



مرکز میں مخلوط حکومت بنے گی، ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہا ہے،بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


حیدر آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مرکز میں معلق پارلیمنٹ آنے کے قومی امکانات ہیں۔ آئندہ مخلوط حکومت بنے گی۔ ہمارے کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کرانے اور جی ڈی اے میں شامل کرانے کیلئے انہیں ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس سمیت کسی بھی جج کو اسپتالوں کے دورے نہیں کرنے چاہئیں۔ تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ 



ملک دشمن عناصر ڈیرہ بگٹی میں انتخابات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں ،گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: ٹاون چئیرمین ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج ٹوبہ نوحقانی میں اپنے بال بچوں کے پیٹ پالنے کی خاطر آئے ہوئے نہتے مزدوروں کی شہادت اور زخمی کرنے کی مذمت کے ساتھ ساتھ ملکی اداروں کے شکر گزار بھی ہیں کہ جنہوں نے دو روز قبل دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی ۔