کوئٹہ،مزید صوبائی سیکرٹریوں کے تبادلے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی حکومت کے ایک اعلامیہ کے مطابق قمبر دشتی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیوبلو چستان کا تبادلہ کر کے انہیں سیکریٹر ی محکمہ لوکل گورنمنٹ جبکہ شعیب احمد گولہ سیکریٹر ی محکمہ قانون کوسینئر ممبر بورڈ آف ریونیوبلو چستان تعینات کیا گیا ہے۔



الیکشن ٹریبونل نے شعیب نوشیروانی کو انتخابات کیلئے نا اہل قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامز دگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی جسٹس ہاشم کاکڑ نے پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے نواب عالی بگٹی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کی ۔



دہشتگردوں کی معاونت؛ پاکستان کا نام گرے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: عالمی سطح پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام  کے لیے قائم ادارے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔