کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔
کوئٹہ ،جائنٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی حکومت نے چیف سیکریٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا چیف سیکریٹری نے وزیراعلیٰ اور وزراء کی جانب سے بھیجی گئی فائلیں پر دستخط نہیں کیے اور فائلیں روک دیے گئے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی کو ہٹا نے کا فیصلہ کردیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں چار بچیوں کو فروخت کرتے ہوئے باپ سمیت 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر جوتا پھینکنے کی ناکام کوشش کرنے والے شخص نے انکشاف کیا ہے کہ اسے اس کام کے لئے راناثنااللہ کے داماد نے بھیجا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: فرانسیسی حکام نے منشیات اسمگلنگ کیس میں پی آئی اے کے پورے عملے سے تفتیش کی جس کے دوران ایک اور اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز اسوسی ایشن ریفارمرز پینل کے وفود اپنے علم دوست منشور کے ساتھ مختلف کالجوں کے دورے کررہے ہیں اور اساتذہ کے سامنے اپنے اہداف اور مقاصد کو رکھ رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان نے مریم نواز کی ٹوئٹ پر جاری کئے جانے والے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پانچ سو ووٹ لینے والے قدوس بزنجو پر مسلم لیگ (ن)2013ء میں ڈپٹی اسپیکر بناتے وقت کیسے مہربان ہوگئی تھی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صرف 500ووٹ لینے والا اتنا مقدس کیسے ہو گیا کہ عمران بھی اس کی درگاہ پہ حاضری دیتا ہے اور زرداری بھی!۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی دفتر خارجہ کی سینئر اہل کار ایلس ویلز نے کہ ہے کہ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے تین رہنماؤں کے بارے میں اطلاع دینے پر انعام کے اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ان گروہوں کے بھی خلاف ہے جو پاکستان مخالف ہیں اور ان کے بھی جو افغانستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔