واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ قوانین میں سختی اور انسداد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غیر موثر حکمت عملی ہونے کی وجہ سے امریکا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں پاکستان کو عالمی دہشت گردی کی فنانسنگ فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کرے گا۔
امریکہ کا پاکستان کو دہشتگردوں کی فنڈنگ فہرست میں ڈالنے کا عندیہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :