واشنگٹن: امریکا میں سینیٹ کی جانب سے حکومتی اخراجات سے متعلق بل کی منظوری نہ ملنے پرکاروبار حکومت کے غیر ضروری امور معطل ہو گئے ہیں۔
امریکی سینیٹ نے اخراجاتی بل روک دیا، حکومتی امور معطل
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں سینیٹ کی جانب سے حکومتی اخراجات سے متعلق بل کی منظوری نہ ملنے پرکاروبار حکومت کے غیر ضروری امور معطل ہو گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کالعدم تنظیم بی ایل ایف نے 24اکتوبرسے جاری میڈیابائیکاٹ ختم کردیا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : ٹاون شب خضدار میں لینڈ مافیا کے خلاف لیویز اور پولیس فورس کا مشترکہ آپریشن ،متعدد دیواریں گرا دی گئی ،آپریشن کے دوران نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل سمیت پندرہ افراد گرفتار کر لئے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف استعفوں کے ذریعے ملک میں مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرکے آئندہ انتخابات سے فرار چاہتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور ایک پاکستانی شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے دشمن نہیں لہذا پاکستان کو بھی ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: یونیورسٹی آف تربت کے گوادر کیمپس کا پہلی سالگرہ کی تقریب گوادرکیمپس کے سمینار ہال میں منعقد کی گئی۔تقریب کے مہمان خاص تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعبدالرزاق صابر تھے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد: بلو چستان کو ہمیشہ کالونی کا درجہ دیا گیا ، بلوچستان کی حکومت اور نون لیگ کی حکومت کے توڑنے کی سازش2014سے ہو رہی تھی جو کہ اسلام آباد ، لاھور اور دیگر شہروں میں دھرنے ہو رہے تھے ۔