کراچی: وی وی آئی پی موومنٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے۔
وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے، چیف جسٹس پاکستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :