بلوچستان میں امن قائم کر کے سی پیک منصوبے کو یقینی بنایا ، جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میجر جنرل غلام قمر کی سربراہی میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے 81رکنی وفد نے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کا دورہ کیا۔ سینئر سٹاف افسران نے وفد کے شرکاء کا ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ آمد پر استقبال کیا۔ بعد ازاں وفد کے شرکاء نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سے ملاقات کی۔



پشین آپریشن میں ہلاک مزید دو افراد کی شناخت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشین میں سیکورٹی فورسز کے مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دو مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ پشین کی تحصیل حرمزئی میں پانچ دسمبر کو سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونیوالے پانچ ملزمان کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے میں رکھی گئی تھیں



چین کا کوئٹہ میں ٹرانزٹ ٹرین منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ خان کاکڑ سے گذشتہ روز یہاں چین کی کمپنی (CECU) کے ایک وفد نے ضلعی آفیسران کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبہ جو کچلاک اور سپیزنڈ کے درمیان لائٹ ریلوے پر مشتمل ہے پر غوروخوض کیا گیا میئر کوئٹہ نے اس منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد عوام کی کثیر تعداد مستفید ہوگی۔



دنیا بھر میں98دہشتگرد گروپ موجود ہیں جن میں 20پاکستان اور افغانستان میں ہیں،امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دہشت گرد گروپوں کی بلند ترین شرح پاک افغان خطے میں ہے۔افغانستان میں امریکی فوج کے سالانہ جائزے کے مطابق رواں برس افغانستان میں امریکی فوج کو سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو عسکریت پسندوں سے بازیاب کرانے اور پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر 16 دسمبر 2014 کو ہونے والے حملوں میں ملوث ملزمان کو ہلاک کرنے جیسی کامیابیاں ملیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون



بلوچستان کے وسائل پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی پردہ پوشی قبول نہیں، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ مصلحتوں کی بناء پربلوچستان کے وسائل پرہاتھ صاف کرنے والو ں کی پردہ پوشی قبول نہیں ۔گزشتہ حکومتوں میں شامل اقتداررہنے والی جماعتوں کے رہنماء 41 ارب روپے کی بدعنوانی کی نشاندہی واعتراف کے ساتھ ساتھ برملاطورپرذمہ داروں کے نام بھی واضح کریں تویہ بلوچستان کے عوام پران کااحسان ہوگا۔بھوک وافلاس ناخواندگی اورپسماندگی کے شکار بلوچستان کے عوام کی آہیں



نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے 70رکنی وفد کا گوادر پورٹ کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے 70 رکنی وفد کا گوادر پورٹ کا دورہ وفد کے ہمراہ پارلیمنٹرین سول و ملٹری آفیسران اور سول سوسائٹی کے ممبران شامل تھے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے ستر رکنی وفد مینجر جنرل غلام قمر ڈی جی آئی ایس ایس آر اے این ڈی یو کی سربراہی میں خصوصی طیارے کے ساتھ گوادر پہنچے وفد کو گوادر پورٹ اتھارٹی کے آڈیٹوریم ہال میں چیئرمین گوادر



چمن،13سالہ لڑکے کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چمن میں تیرہ سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے گلدارہ باغیچہ سے لیویز کو تیرہ سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے



پشین آپریشن میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشین میں دو روز قبل فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دو مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ پولیس کے مطابق چمن ہاوسنگ اسکیم کوئٹہ کے رہائشی عبدالمجید



بلوچ آبادیوں پر حملے شدت کے ساتھ جاری ہیں،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ریاست کی جانب سے بلوچ آبادیوں پر حملے شدت کے ساتھ جاری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نومبر کے مہینے سے دشت میں جاری آپریشن کی نئی لہر شدت کے ساتھ جاری ہے ۔