کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔
شعبہ تعلیم کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، رحیم زیارتوال
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے دو اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزاور سات تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل کردیئے گئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی مشکلات کا حل اسلام آباد میں موجود ہے،ماضی میں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن بے نقاب کرنے پر نواز شریف ججز پر حملے کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے تینوں نیب ریفرینس یکجا کرنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست مسترد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججوں کے احتساب کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کوئی مقدس گائے نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی ایکٹ 2017 کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے.
این این آئی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان میں میڈیا کو درپیش صورتحال کے باعث خضدار میں صحافتی سرگرمیاں محدود ہوگئیں ، 22اکتوبر سے خضدار میں اخبارات کی ترسیل بند ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ وہ یمن میں باغیوں کو میزائل فراہم کر کے ’براہ راست جارحانہ فوجی کارروائی‘ میں ملوث ہونے کا مرتکب ہو رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں مقامی چینل پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے چینل کی نشریات بند کرادیں۔