نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل سے انکاردھوکا اورجارحیت ہے اوربھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔
بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، ملیحہ لودھی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :