کوہلو بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا ،قلات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ+قلات : بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بیٹے نے فائرنگ کرکے والد اوربھائی کو قتل کردیاجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک اوربھائی بھی شدیدزخمی ہوگئے قاتل کو لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیاہے قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے



سابق صوبائی وزیر سلیم کھوسہ ن لیگ میں شامل ،بجٹ میں ہرضلع کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے دیئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے منگل کے روز یہاں ہونے والی ملاقات کے دوران سابق صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار



افغانستان ، کینیڈین بس اور بازار میں بم دھماکے،25افراد ہلاک53زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان میں یکے بعد دیگرے 3دھماکوں میں کینیڈین سفارتخانے کے 14نیپالی گارڈز سمیت 25افراد ہلاک اور رکن صوبائی کونسل سمیت53افراد زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں کے دوران 59طالبان جنگجو ہلاک



آواران میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد میں تصادم،8شدت پسند ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آواران کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 8شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی سیکورٹی



دبئی میں پاکستانیوں کی سات ارب روپے کی پراپرٹی موجود ہے، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزرسردار محمدرند نے کہاہے کہ پاکستان سے سات سوارب روپے پراپرٹی کی خرید کیلئے دبئی چلے گئے یہ پیسہ باہر نہ جاتا توپاکستانی قوم کو غیرملکی قرضوں پرانحصار نہ کرنا پڑتا ۔وزیراعظم کے بچوں



آواران ہتھیار ڈالنے والا کمانڈر بیٹا سمیت قتل ،ایک حملہ آور بھی مارا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آواران میں کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر قاتلانہ حملے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کالار میں رات گئے مسلح افراد نے کالعدم تنظیم کے



سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ارکان گتھم گتھا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت کو نشانہ بنائے جانے پر ایوان مچھلی بازار بن گیا اور حکومتی و اپوزیشن جماعت ایم کیو ایم کے ارکان آمنے سامنے آگئے۔