پاناما پیپرزکا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں ہمیں بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز اسپانسرڈ سازش ہے اور اس کا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں پاکستان کو بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں۔



قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں کی آئینی پوری مدت کرنے پراتفاق کیا ہے۔



صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جن میں بجلی کے بے تحاشا غیر اعلانیہ اوراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، صاف پانی کی فراہمی ، سیوریج کا نظام در ہم برہم ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ اور غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھرمار کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی نمائندے خاموش تماشائی کا کر دار ادا کر رہے ہیں ۔