عدلیہ اور اداروں کی تضحیک ن لیگ کا شیوہ ہے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی غیر مہذب اور انتہائی بد تمیزی پر مبنی زبان استعمال کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزرا ہواس باختہ ہو کر نوچنی بلی کی مانند کھمبا نوچ رہے ہیں ۔



بی این پی نے ضمنی الیکشن کے بارے میں کوئی رابطہ نہیں کیا ،نیشنل پارٹی حکومت کے خاتمے کے بعد براہمدغ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: نیشنل پارٹی کے سر براہ ووفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی صورت میں بلوچستان پر منفی اثرات پڑیں گے ۔



کیچ، مسلح افراد کی فائرنگ، سکیورٹی اہلکار زخمی، کوہلومیں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 8ارکان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ کوہلو میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔