پارا چنار: پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے2دھماکوں میں34 افراد جاں بحق 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
پاراچنار،یکے بعد دیگرے2دھماکے 34افراد جاں بحق100سے زائد زخمی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پارا چنار: پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے2دھماکوں میں34 افراد جاں بحق 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ دنوں ایم پی اے کی گاڑی سے بلوچ پولیس سارجنٹ کو کچل کر شہید کرنے اور خضدار میں پارٹی کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری طارق احمد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کی مذمت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: سٹی پولیس تھانے کی حدود میں دن دھاڑے ہندو تاجر کو لوٹنے کے دروان مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مشتعل ہندو برادری نے نعش پٹ فیڈر پولیس چوکی قومی شاہراہ پر رکھ کر ٹریفک تین گھنٹوں سے زائد معطل کردی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ہم نے بلوچستان کو پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لئے کھول دیا ہے ، سی پیک سے بلوچستان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ، سرمایہ کار پورے اعتماد کے ساتھ بلوچستان آ رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند کردی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں قیدیوں سے 220موبائل فون اور دیگرمواد برآمد کیاگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تیسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرا دی ہے جب کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو 10 جولائی تک حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے چینی شہریوں کو بزنس اور ورک ویزوں کے اجراء کیلئے شرائط اور تقاضوں پر نظرثانی کے حوالہ سے اہم پالیسی فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد ویزوں کے اجراء کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا اور پاکستان اور چین کے مابین ویزہ فرینڈلی رجیم کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔