سی پیک خطے میں تنازعات کےحل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

| وقتِ اشاعت :  


سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔