رحیم یار خان کے قریب جیٹھا بٹھا کےعلاقے میں جعلی پیر نے مبینہ طور پر 2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
رحیم یار خان: ’جعلی پیر‘ کے ہاتھوں 2 خواتین کا ریپ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رحیم یار خان کے قریب جیٹھا بٹھا کےعلاقے میں جعلی پیر نے مبینہ طور پر 2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر شہر میں ٹینکروں کے زریعے پانی کی سپلائی شروع کر دیا گیا ۔ درجنوں ٹینکروں پر مشتمل پہلا قافلہ لیویز فورس کی اسکواڈ میں پانی لیکر شہر پہنچ گیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر میں پانی اور بجلی بحران صوبائی حکومت، ایم پی اے ، ایم این اے اور بلد یاتی نمائندوں کی غلفت کا نتیجہ ہے ۔ پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر اروبوں روپے خر چ کےئے گئے ۔مگر نتائج صفر ہیں ۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 30 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو شرع ہوگیا مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 24 لاکھ 7 ہزار 382 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈی آئی جی موٹروے پولیس احسان منظور ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیراحمد کرد ، ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ، کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا الرحمان ، جنرل سیکرٹری عبدالخالق رند، بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر خلیل احمد، موٹروے پولیس کے محمد شعیب، رکشہ ایسوسی ایشن سمیت ٹرانسپورٹروں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ عوام ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے عملدرآمد کر کے حادثات سے بچ سکتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رواں ہفتے سعودی عرب میں پہلی باضابطہ ملاقات ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گوادر ماسٹر پلان سمیت اربوں ڈالر کے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خانیوال: کیکری اسٹاپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔