بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، کیسکو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرکی خصوصی ہدایات پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کوئٹہ شہرمیں وولٹیج کی کمی وبیشی پرقابوپانے کیلئے رمضان المبارک سے قبل صارفین کی شکایات کاازالہ ترجیحی بنیادوں پرکیاجارہاہے ۔



پیرامیڈیکس کا مطالبات منظور نہ ہونے پر بلوچستان اسمبلی اور پریس کلب کے باہر احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف کا بلوچستان صوبائی اسمبلی کے باہر اور کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ آج بروزجمعرات کو تمام اضلاع میں ایک صوبائی وزیر کے رویئے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔