سرکاری افسران کے دیانتدارانہ کردار سے 80فیصد مسائل حل ہوسکتے ہیں، گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ استحصال اور بے انصافی سے پاک معاشرے کے قیام میں دیانتدار اور باکردار افراد کا کلیدی کردار ہوتا ہے اور تعلیم کا اصل مقصد ہی معاشرے میں کردار سازی اور سدھار کو سچی بنیادیں فراہم کر نا ہے ۔



پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے انتقامی کارروائی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان میں گزشتہ روز کلی بڑو سریاب میں ممتاز قبائلی حاجی محمد ابراہیم مری خلیل مرحوم کے گھر اور اور پارٹی ممبران شیر محمد مری ، خان محمد سلیمان، عبدالمنان محمد عرفان عبدالخالق اور محمد لقمان



مستونگ،میونسپل کمیٹی کا دو سال بعد پہلا اجلاس وہ بھی ہنگامے کی نذر ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: میونسپل کمیٹی مستونگ کا دو سال بعد پہلا اجلاس کونسل میں شدید ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگے تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کے بجائے



گوادر میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کر لی ہے، رزاق ساسولی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ایڈیشنل کمشنر ریونیو عبدالرزاق ساسولی نے کہا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے مہم میں ضلع گوادر کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو کردار ادا کرنا چائیے تاکہ ہم ایک پولیوسے پاک معاشرے کی تکمیل میں کامیاب ہوسکیں ۔



افغانستان کا پاکستان سے جنگ کا ارادہ نہیں، عبداللہ عبداللہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سے جنگ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت ملک میں پاکستان مخالف طالبان کے خلاف کارروائی کررہی ہے اور پاکستان کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔