ہندو برادری نے ہمیشہ بلوچ قومی جدوجہد کیلئے کردار ادا کیا ہے،آغا موسیٰ جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر مرکزی نائب صدر آغا موسیٰ جان بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قلات ڈسٹرکٹ اور سٹی میں جو بلدیات میں چند سیٹیں خالی ہے جو مئی کے ماہ میں الیکشن ہونے ہے



ڈان کی خبر کی تحقیقات: طارق فاطمی اور راؤ تحسین عہدے سے برطرف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ڈان اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کے معاملے میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے پر وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔



مردم شماری بارے تحفظات موجود ہیں، بلوچ قوم اپنے اندراج کو یقینی بنائے، سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: صوبائی وزیر ذراعت سردار محمد اسلم بزنجو کی زیر صدارت تحصیل نال میں مردم شماری سے متعلق ایک قبائلی جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف قبائل کے سرکردہ شخصیات،عمائدین شہر اور نیشنل پارٹی کے مرکزی و مقامی عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی



چیف سیکرٹری بلوچستان بی ایم سی ہسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال پر برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے جمعہ کے روز بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کی اوپی ڈی، شعبہ حادثات ودیگر مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔



صوبے کے 21اضلاع میں ملیریا کنٹرول پروگرام کے تحت اقدامات کئے گئے ہیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ 30سے 40کروڑ افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں اور تقریباً 20لاکھ اموات واقع ہوتی ہیں اموات کی شرح کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین میں سب سے زیادہ ہے