کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے،ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔



اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا۔ جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔



ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ  دہشتگردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان کا نظریہ صرف دہشت پھیلانا ہے، مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مراکز کی حفاظت کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔



دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کی مسجد خدیجتُہ الکبریٰ کا دورہ کیا، مغرب کی نماز ادا کی اور خودکش دھماکے کے مقام کا معائنہ کرتے ہوئے صورتِ حال کا جائزہ لیا۔



واشنگٹن میں اہم معدنیات کی محفوظ ترسیل پر اجلاس ریکوڈک منصوبہ: امریکا کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



اسلام آباد میں دھماکہ قابل مذمت ہے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔



کوئٹہ حملوں کے دوران لوٹ مار کرنے کے الزام میں 180افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ پولیس نے 31 جنوری کو سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے، لوٹ مار کرنے کے الزام میں 5 روز کے دوران کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران 180 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا