کرپشن اور بدعنوانی کا خاتمہ ہم سب کی ذمہ داری ہے ، شمع اسحاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحق نے کہا ہے کہ کرپشن کے تدارک کے لئے سول سوسائٹی اور معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب اور بلوچستان بزنس وویمن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے منعقدہ



جامعہ بلوچستان کو تجارتی بنیاوں پر چلانے کی کوشش کی جارہی ہے، طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں پشتونخوا ایس او، پشتون ایس ایف، بلوچ ایس ایف، بی ایس او پجاراور ہزارہ ایس ایف کے جاری کر دہ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اکیسویں صدی سائنسی وتعلیمی صدی ہے لیکن بلوچستان تعلیمی لحاظ سے اس جدید صدی میں بھی تعلیم