لاہور : امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے واشنگٹن پوسٹ میں ایک مضمون میں انکشاف کیا کہ 2009 اور 2010 میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی سے پہلے امریکہ نے پاکستان میں سی آئی اے کے سینکڑوں جاسوس تعینات کئے تھے ، اس کے لئے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزے جاری کئے تھے اور یہ ویزے حکومتی پالیسی کے تحت دیئے گئے تھے ان کے اس انکشاف سے پاکستان میں ہلچل پیدا ہو گئی ہے اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے حسین حقانی کی اس بات کو غلط قرار دے کر رد کردیا ۔
فیصلے دارالحکومتوں میں ہوتے ہیں ، سفارتخانوں میں نہیں ، حسین حقانی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :