صوبے میں گڈ گورننس اور امن وامان کی صورتحال پر خصوصی تو جہ دی جائیگی ،شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت سیکریٹریز کمیٹی کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بلوچستان میں مختلف عہدوں پر فرائض انجام دیئے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا



تربت یونیورسٹی کا پہلا کا نووکیشن 8 مارچ کو منعقد ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : یونیورسٹی آف تربت کا پہلا کانووکیشن بدھ 8مارچ 2017کو ایم ایٹ روڈ گھنہ میں واقع یونیورسٹی کی نئی عمارت میں منعقد ہوگا۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔گورنر بلوچستان و چانسلر تربت یونیورسٹی محمد خان اچکزئی مہمان خاص کی حیثیت سے کانووکیشن میں شرکت کریں گے



سی پیک کے تحت ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن کے بعد ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سے لے کر طورخم تک ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن کے بعد مسافرٹرینوں کی تعداد 32سے بڑھ کر پونے دو سو کے قریب ہو جائے گی۔ کراچی سے لاہور سفر کا دورانیہ بارہ گھنٹے اور لاہور سے راولپنڈی اڑھائی گھنٹے رہ جائے گا۔



پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کیخلاف اپنا یا جانیوالا رویہ کسی صورت قبول نہیں ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت اصغر خان اچکزئی ارباب ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے سیاسی صورتحال تنظیمی امور سے متعلق تفصیل سے غور خوص ہوا اجلاس میں تمام اضلاع میں کامیاب



سابق چیف سیکرٹری نے کرپشن کی تمام حدیں پار کی ہیں حساب ضرور لیا جائیگا ،عبدالمجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ سابق چیف سیکرٹری نے تین سالہ دور میں کرپشن کی تمام حدریں پار کر لی ان سے حساب ضرور لیا جائیگا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کسی بھی صورت کسی کو کرپشن کرنے کی اجازت نہیں دے گی



ٹرمپ نے سفری پابندی کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو سفری پابندی کے ایک نئے حکم نامے پر دستخط کیے، اور 6 ملکوں کے شہریوں پر 3 مہینے کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی لگ گئی ہے؛ جبکہ تمام پناہ گزینیوں پر 4 مہینے کی پابندی ہوگی۔ اس سے پہلے ایک فیڈرل اپیلز جج نے اسی قسم کے ایک حکم نامے کو لاگو ہونے سے روک دیا تھا۔