اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد 2 دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کا افغان سرحد 2 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد 2 دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو سفری پابندی کے ایک نئے حکم نامے پر دستخط کیے، اور 6 ملکوں کے شہریوں پر 3 مہینے کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی لگ گئی ہے؛ جبکہ تمام پناہ گزینیوں پر 4 مہینے کی پابندی ہوگی۔ اس سے پہلے ایک فیڈرل اپیلز جج نے اسی قسم کے ایک حکم نامے کو لاگو ہونے سے روک دیا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے مرکزی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ جیمس کومے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے حالیہ صدارتی انتخابی مہم کے دوران ایف بی آئی کو ٹرمپ کے ٹیلی فونی رابطوں کی جاسوسی اور نگرانی کا حکم دیا تھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون افغان وطن تہذیب و تمدن کا گہوراہ رہا ہے اور کبھی وحشت اور دہشت اس میں جگہ نہ بنا سکی تاریخ گواہ ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے نئے مالی سال میں 6ارب14کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے،گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے 20کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی نچلی سطح پر مکمل سنجیدہ ہے ،تبدیلی لانے کے لیے اختیارات کو تفویض کرنا ہو گا،اختیارات کی منتقلی میں بلوچستان کی ہائی بیورو کریسی روکاوٹ تھی جو ختم ہو گئی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت سے بڑھ کر عوام کو امن اور روزگار کون دے سکتا ہے جو کچھ ملک میں نظر آرہا ہے شکایت تو ہمیں کر نی چا ہئے نوجوانوں کے کندھوں پر بندوق کس نے لٹکائی مورچیں پر لڑنے کی ٹریننگ کس نے دی راکٹ لانچر کو چلانے کس نے دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سرویون رچرڈ کو گلیڈی ایٹر آف پاکستان جب کہ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو ڈیرن سیمی خان کا نام دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغادیشو: صومالیہ میں شدید خشک سالی اور قحط کے باعث گزشتہ 48 گھنٹوں میں 110 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔