پارلیمانی جماعتیں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پارلیمانی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق رائے کرلیا ، مدت دو سال ہوگی ، نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے کمیٹی بھی بنائی جائے گی۔۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے شرکت نہیں کی ۔