پاکستان ایران گوادر چابہار کے درمیان فیری سروس شروع کرنے پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


چا بہار: پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا بیسواں اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوا پاکستان کے 26رکنی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ جبکہ ایرانی وفد کی قیادت سیستان و بلوچستان ایران کے ڈپٹی گورنر جنرل علی اصغر



غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالی کمپنیوں اور میڈیکل سٹور زکے مالکان کو گرفتار کرنیکا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ، ممبران ارسلا خان اور گل عالم نے غیر معیاری ادویات کے خرید و فروخت میں ملوث فارماسوٹیکل کمپنیوں اور متعدد میڈیکل سٹورز کے مالکان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دیدیئے ہیں



بلوچستان میں موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کیلئے اقدامات کئے جائیں ،عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:سینیٹ فنکشنل کمیٹی کمی ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین محمدعثمان خان کاکٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی طرف سے دیئے گئے منظور شدہ37ملین ڈالر فنڈ میں سے بالخصوص شمالی علاقہ جات میں



پنجگور، نیشنل پارٹی کے یونین کونسل چیئرمین کی تشدد زدہ لاش برآمد ،دہشتگرد ٹولہ سیاسی کارکنوں کا قتل کررہی ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور سے تین ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے یونین کونسل چیئرمین کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔لیویز کے مطابق پینتالیس سالہ نذر علی ولد کریم داد کی لاش پنجگور سے تقریبا اسی کلو میٹر دور گچک کے علاقے خواستی کہن میں مدرسہ شمس العلوم کے عقب سے ملی ہے۔