پاکستان نے افغانستان کو76دہشتگردں کی فہرست دیدی،جماعت الاحرار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:افغان سفارتخانے کے اعلیٰ حکام کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) طلب کرکے افغانستان میں چھپے ‘انتہائی مطلوب’ 76 دہشت گردوں کی فہرست حوالے کردی گئی



آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی کمانڈر سے رابطہ ،دہشتگردں کو بے رحمانہ انداز میں نشانہ بنائیں گے، جنرل قمر جاوید

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بے رحمانہ انداز سے نشانہ بنائیں گے اور دہشتگردوں کے خلاف بلاامتیاز ہر جگہ کارروائی ہوگی