پانا مہ کیس پر نیب اور ایف آئی اے نے کچھ نہیں کیا شریف خاندان حقائق چھپا کر بہت بڑا جواکھیل رہا ہے ،سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب اور ایف آئی اے نے اس معاملے کا کچھ نہیں کیا