صرف دعوے نہیں کئے۔۔میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ ہم نے دلایا ، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات، سابق وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کہدہ اکرم دشتی، چےئرمین میونسپل کارپوریشن تربت قاضی غلام رسول بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کہنہ مشق سنجیدہ سیاسی کارکنوں کی منظم قومی سیاسی جماعت ہے



بلوچستان سر د ی برقرار ۔۔۔عوام باران رحمت کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہوگیا ہے ،قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ جبکہ کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں پر بہتا پانی جم گیا ہے۔کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں جاری شدید سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے