دنیا میں کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں: بل گیٹس

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ارب پتی فلاحی کارکن اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں صحتِ عامہ کے مختلف نظاموں میں تیزی سے پھیلنے والی کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔



کوئٹہ میں سوموار سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد سوموار سے ایک اور 5روزہ خصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس



اقوام متحدہ کی قرارداد سے متعلق کیری کا بیان، نتن یاہو برہم

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے اسرائیل کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی قرار داد پر امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کے دفاعی بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے شدید مایوس کن قرار دیا ہے۔



بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں لہذا پاکستان کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔



کیو ایم سی بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ،اپوزیشن کا میئر پر عدم اعتماد کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میٹر پولٹین کارپوریشن کوئٹہ کا 2016اور 17کا بجٹ منظور نہیں ہوسکا اپوزیشن اور حکومتی کونسلروں کی تعداد 41,41 ہونے کے بعد ڈپٹی میئر اور کنونیئر میر محمد یونس بلوچ نے کارپوریشن کا اجلاس جمعہ کے روز صبح 11بجے تک ملتوی کردیا ۔