واشنگٹن: افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دہشت گرد گروپوں کی بلند ترین شرح پاک افغان خطے میں ہے۔افغانستان میں امریکی فوج کے سالانہ جائزے کے مطابق رواں برس افغانستان میں امریکی فوج کو سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو عسکریت پسندوں سے بازیاب کرانے اور پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر 16 دسمبر 2014 کو ہونے والے حملوں میں ملوث ملزمان کو ہلاک کرنے جیسی کامیابیاں ملیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون
دنیا بھر میں98دہشتگرد گروپ موجود ہیں جن میں 20پاکستان اور افغانستان میں ہیں،امریکہ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :