کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صولت مرزا کی جانب سے الزام لگائے جانے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔
گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کا مستعفیٰ ہونے پر غور
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صولت مرزا کی جانب سے الزام لگائے جانے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ برٹن کی ملاقات ،وزیر داخلہ نے الطاف حسین کے رینجرز کو دھمکیاں اور گزشتہ روز انکے خلاف درج ہونے والے مقدمہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات،کراچی میں امن وامان ،ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹر نائن زیر وپر رینجرز کا چھاپہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے 2 خواتین کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جنہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: اسسٹنٹ کمشنر کی لیویز اہلکار پر شدید تشددتشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل ، تحصیلدار سمیت آفیسران واہلکاروں کا شدید احتجاج ،800سے زائد لیویز اہلکاروں نے کام کرنا چھوڑدیا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لیویز صدرتھانہ کے کانسٹیبل خلیل احمد بنگلزئی پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ اسماعیل ابراہیم کی دفتری کام کے بنا پر سخت تعش میں آکرشدید جسمانی تشدد کانشانہ بنایا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے 21 اضلاع سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی خواتین اور بچوں سمیت 30مسافر زخمی ہوگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے لوگ مجھ پر عدم اعتماد کرتے تھے اور مجھ سے سوتیلے بھائی جیسا سلوک کیا جاتا تھا جس پر متحدہ سے دوریاں بڑھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بینظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشہور پاکستانی ماڈل سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد کرلیے گئے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی الرحمن لکھوی کی رہائی کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان اسے بھارت کے حوالے کرے یا پھر اسے مقدمے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے