کوئٹہ شہر میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے فوری اور عملی اقدامات کئے جائیں ،بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتی احکامات کے باوجود تجاوزات کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی



پولیس عزیز آباد سے برآمد اسلحے کی کھیپ کے ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پولیس نے گزشتہ ماہ عزیز آباد میں واقع مکان کے ٹینک سے اسلحہ کی کھیپ برآمد کی تھی جسے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی اسلحے کی برآمدگی کہا گیا تھا جب کہ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ اسلحہ شہر میں تخریب کاری اور بدمنی کے لیے استعمال ہونا تھا تاہم اب کراچی پولیس کے تمام دعوے کھوکھلے نکلے اور پولیس نے اسلحہ سے متعلق ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔



فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے بارے افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے لہذا فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔



غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت ،یٹ روڈ پر بند دکانیں فوری طور پر کھولی جائیں ،بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس جما ل خا ن مندوخیل اور جسٹس جنا ب جسٹس ظہیر الدین کا کڑ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کو ئٹہ شہر میں ایم این اے ،ایم پی اے ،منسٹرز اور دیگر غیر قا نو نی نمبر پلیٹس والی گا ڑیوں کے خلا ف فو ری



ملک میں روزانہ4 جبکہ بلوچستان میں 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ،زمیندار ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے زمینداروں کے ساتھ وفاق کا سلوک سوتیلی ماں جیسا ہے وفاق کی کسی پیکیج میں بد نصیب صوبہ شامل نہیں



گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے نواب آف جونا گڑھ کی ملاقات ، الحاقی دستاویز پیش کی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ریاست جونا گڑھ کے نواب ، ہز ہائینس محمد جہانگیر خانجی اور مسلم انسٹیٹیوٹ کے بانی اور سجادہ نشین حضرت سلطان باہوؒ ، حضرت صاحبزادہ سلطان محمد علی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ہز ہائینس نواب محمد جہانگیر خانجی نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو جونا گڑھ کے مسئلے پر بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا