بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ



اقتصادی راہداری کی مغربی روٹ پر عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے ، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر عملدرآمد ممکن ہوتا نظرنہیں آرہا



اسپیشل سیکورٹی یو نٹ کے سیکو رٹی اہلکا رو ں کا معیا ر سیکو رٹی اہلکا رو ں کے لیے رول ما ڈل ہے ، ڈی آئی جی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان وبلوچستان کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ ڈاکٹر مجیب الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کی پیشہ وارانہ مہارت، انتظامی نظام، تربیت اور انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں اعلیٰ معیار کا نمونہ ہے اس یونٹ میں موجود سیکورٹی اہلکار جدید تربیت اور آلات پر دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایک رول ماڈل ہے



کوہلو،بالا چ مری کی برسی کے موقع پر سیکورٹی الرٹ کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: ضلع کوہلو میں نواب بالاچ مری کے برسی کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ضلع میں پولیس کے 80اہلکار جبکہ لیویز کے1073اہلکاروں کی سیکورٹی پلان تشکیل دے دی گئی ہے پولیس ،لیویز اور ایف سی نے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ سخت کردی ہے



بلوچستان ،غیر رجسٹرڈ ہسپتالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،فہرستیں مرتب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کے مختلف شہروں میں غیررجسٹرڈ اسپتالوں کے خلاف کارورائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رجسٹریشن نہ کروانے والے اسپتالوں کو سیل کردیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ کے مطابق بلوچستان بھر میں موجود غیررجسٹرڈ نجی اسپتالوں کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔