دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نے آج پاکستان ہاؤس میں قبائلی عمائدین اورمقامی آفیسران اورعوام سے کہلی کچھری میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ بگٹی میں عوامی سھولیات کیلئے بہت سے منصوبے ترقیات کے جاری ہیں جن کے تکمیل کے صورت میں ڈیرہ بگٹی ایک مثالی ضلع بن جائے گاہم نے ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیاہے جس سے عوام کوتمام بنیادی سھولیات انکی دہلیزپرمہیاہونگے



اقتدار نہیں اقدار کی سیاست چاہتے ہیں،سردار کمال بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اقتدار نہیں اقدار کے سیاست پر یقین رکھتی ہے عوام کی جوق در جوق پارٹی میں شمولیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ نیشنل پارٹی ہی عوام کی حقوق کی پاسبان اور بلوچستان کی اصل اور حقیقی قوم پرست پارٹی ہیں



بلوچستان میں ہونیوالی حالیہ دہشتگردی تباہ کن ہے ،امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران بلو چستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا خطے میں دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھے گا۔



اسرائیلی پارلیمنٹ میں مسلم رکن نے اذان دے کر یہودی اراکین کو حواس باختہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


تل ابيب: اسرائیل کی پارلیمنٹ سے تعلق رکھنے والے مسلم رکن نے مسجدوں میں اذان پر پابندی کے مجوزہ بل کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی پارلیمنٹ میں اذان دے کر یہودیوں کو حواس باختہ کر دیا۔