کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف رینجرز کی اپیل مسترد کر دی۔
رینجرز کی متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف اپیل مسترد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف رینجرز کی اپیل مسترد کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام تحصیلداروں کے امتحانات کے آخری پرچے میں بھی اصل شناختی کارڈ نہ رکھنے والے 37امیدواروں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ دو امیدوار ایک دوسرے کے رول نمبرز پر امتحان دیتے ہوئے بھی پکڑے گئے گذشتہ روز ہونے والے تحصیلداروں کے مقابلے کے امتحان کیلئے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی ہدایت پر
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے گزشتہ روز این ٹی ایس کیخلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کی جس کے دوران ایڈووکیٹ جنرل نے بحث کیلئے ڈویژنل بینچ سے وقت طلب کیا تو عدالت نے سماعت ملتوی کردی واضح رہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو دہلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے ناکارہ ہونے کے بعد ڈائیلسس پر منتقل کر دیا گیا ہے اور اب ان کے گردے کے ٹرانسپلانٹ کی تیاری کی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: انڈونیشیا کی پولیس جکارتہ کے مسیحی گورنر کے خلاف مسلمان گروپوں کی جانب سے توہین مذہب کا الزام لگائے جانے کے معاملے کی تحقیق کر رہی ہے، جب کہ گورنر کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : محکمہ داخلہ نے داعش کے ٹارگٹ کلرز کی ہٹ لسٹ میں شامل سابق وفاقی وزیر سمیت 3 افراد کے لیے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرؤف مینگل ، میر اکبر مینگل نے اپنے مشترکہ بیان میں شاہ نورانی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دردناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے جس میں بے دردی سے انسانوں کا قتل عام کیا گیا ہے یہ انسانیت سوز واقعات قابل مذمت ہیں اس واقعے میں 80سے زائد لوگ شہید ہوئے اور 250 سے زائد موت و زیست کی کشمکش میں ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے نام کی ضد ہے اور ان کی سیاست میں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور بغیر ثبوت الزام لگانے کے علاوہ کچھ نہیں جب کہ عمران خان صاحب کی جلن کے لیے کونسی برنول تیار کرنی پڑے گی اس پر غور کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قطر کے شہزادہ حمدبن جاسم بن جبارالثانی کا کہنا ہے کہ میاں شریف نے ان کے کاروبار میں شراکت کررکھی تھی اور ان ہی کی خواہش پر اس شراکت کے بدلے لندن کے 4 فلیٹس حسین نواز کے نام کئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں اور وفاقی حکومت کو پانامالیکس اور بلاول بھٹو زرداری کی رومن اردو میں لکھی ہوئی تقریر کی فکر ہے۔