ژوب : پشتونخواملی عوامی پارٹی ژوب شیرانی کے زیر اہتمام پشتون قومی تحریک کے صف اول کے رہنماء سائیں کمال خان شیرانی کی چھٹی برسی کے موقع پر ژوب کے ظریف شہید پارک میں ایک بڑا جلسہ عام پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رضا محمد رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس سے پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،
کمال خان شیرانی، خان صمد خان کا دست راست اور پشتون قومی حقوق کے علمبردار تھے ،پشتونخوا میپ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :