بیوروکریسی ترقیاتی فنڈز کے اجراء میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ مالیاتی سال کادوسرا کوارٹرشروع ہونے کے باوجود فنڈز کے اجراء میں غیرضروری تاخیر کے باعث بلوچستان



نیب نے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کیخلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب )کے ایگزیکٹو بورڈ نے 6 ارب روپے کی مبینہ خرد برد میں ملوث ڈائریکٹر پیپکو رسول خان محسود،فنڈز میں خوردبرد پرپی ایچ اے فاؤنڈیشن کے افسران کے خلاف بدعنوانی ریفرنس،مکہ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں تین ٹاورز کی تعمیر کے ٹھیکہ میں 8 ملین ڈالر کی



پبلک اکاؤنٹس کمیٹی محکمہ زراعت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی کی زیرصدارت بدھ کے روز محکمہ زراعت اور لیڈا سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا، طاہرمحمود خان، محترمہ یاسمین لہڑی کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیئرمین نے سیکریٹری زراعت کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا



کوئٹہ میٹروپولیٹن کی جانب سے بلوچ علاقوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ارباب و اختیار کی جانب سے کوئٹہ کے بلوچ اکثریتی علاقوں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ جاری ہے اپنی جماعت کے کونسلران کو 60لاکھ سے زائد کے فنڈز کا اجراء جبکہ اپوزیشن کے کونسلران کو 30 لاکھ یا اس سے کم فنڈز کا اجراء ناانصافی ہے اسی طریقے سے کیچی بیگ اور شادینزئی کے چیئرمین اور کونسلران کو اختیارات نہ دینا



گندم خردبرد اور ناجائز اثاثہ جات کیسز میں 4 افراد پر فر د جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گندم خرد برد کیس میں سابق وزیرخوراک اسفند یارسمیت تین ملزمان جبکہ ناجائز اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد اور ان کے اہل خانہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔جبکہ سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب میگا کرپشن کیس کو بلا جواز طول دینے کے لئے تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔



وزیر اعلیٰ کا غیر معیاری اور جعلی ادویات سمیت عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کے کاروبار اور عطائی ڈاکٹروں کی پریکٹس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت ، تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنروں کو انکے خلاف فوری طورپر کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات میں کہا گیا ہے



بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی اجازت دے، او آئی سی

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: او آئی سی رکن ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔



امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی بھارتیوں کی پاکستان مخالف پٹیشن مسترد

| وقتِ اشاعت :  


لندن: امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان مخالف پٹیشنز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قابل قدر قربانیاں اور خدمات ہیں اور برطانیہ اس کا اعتراف کرتا ہے۔